ہانگ کانگ میں جاری سکسز ٹورنامنٹ کے گروپ سی کے میچ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ مشن روڈ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 6 اوورز میں 88 رنز بنائے۔ ششانک سنگھ نے 11 گیندوں پر 40 رنز کی جارحانہ […]
