Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی

یوکرین کے ڈرون آپریشنز متاثر، ٹرمپ نے ایلون مسک سے اسٹارلنک کی پابندیاں ہٹانے کی درخواست کردی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے  کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک سے رابطہ کرکے یوکرین کے لیے اسٹارلنک سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس پر عائد پابندیاں ختم یا نرم کرنے کی درخواست کی ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل نے جمعرات کو امریکی حکام کے […]

Gift this article