وزیراعظم کا 10 لاکھ طلباء کو ٹیبلٹس اور سمارٹ فونز دینے کا اعلان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو وسائل مہیا کرنے سے ملکی ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندۂ تعبیر ہو گا، 10 لاکھ طلباء کو ٹیبلٹس اور سمارٹ فونز دیں گے، ہواوے کے تعاون سے […]
