اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سیاسی جماعتوں، خصوصاً اپوزیشن، پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اختلافات ایک طرف رکھ کر ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے مل کر کام کریں۔ ان کا کہنا ہے کہ […]
