اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ یمن کے ایران نواز حوثی گروپ نے بدھ کو سعودی عرب کی سب سے بڑی آئل ریفائنری رأس تنورہ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی، جبکہ سعودی قیادت میں قائم فوجی اتحاد نے چار ڈرونز مار گرانے اور جنوبی سعودی […]
