ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق اے ڈی بی حکام نے بتایا کہ رقم سندھ میں سیلاب متاثرین کی بحالی اور ان کی امداد […]
