اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق جنوبی لبنان میں اسرائیل کی تازہ فضائی اور توپ خانے کی کارروائیوں کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد کے لیے طے شدہ مذاکرات غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئے ہیں، جبکہ سوئٹزرلینڈ میں ہونے والا اہم اجلاس […]
