جاپان میں شدید گرمی سے 6 افراد ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میں ہیٹ ویو کے باعث 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جاپان میں درجہ حرارت 40 ڈگری تک پہنچ گیا ہے جس کے باعث شدید گرمی اور ہیٹ ویو محسوس کی جارہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مقامی […]
