Wednesday, December 11, 2024
Homeبین الاقوامیجاپان میں شدید گرمی سے 6 افراد ہلاک

جاپان میں شدید گرمی سے 6 افراد ہلاک

Published on

جاپان میں شدید گرمی سے 6 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میں ہیٹ ویو کے باعث 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جاپان میں درجہ حرارت 40 ڈگری تک پہنچ گیا ہے جس کے باعث شدید گرمی اور ہیٹ ویو محسوس کی جارہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق مقامی انتظامیہ نے ہیٹ اسٹروک کی وارننگ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور بلا ضرورت گھروں سے باہر نا نکلیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک کے باعث ہفتے اور پیر کے روز 3،3 ہلاکتیں ہوئیں اور مجموئی طور پر 6 افراد ہیٹ ویو اور گرمی سے جان کی بازی ہار چکے۔

Latest articles

شاہین آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی...

جارج لنڈے کی بدولت، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جارج لنڈے نے 48 رنز کی تیز رفتار...

جنوبی افریقہ کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق منگل کو کنگس میڈ میں پاکستان کے خلاف...

محمد سراج، ٹریوس ہیڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج اور آسٹریلیا...

More like this