ہندوستان پاکستان کے ساتھ ‘سرحد پار دہشت گردی کا مسئلہ’ حل کرنا چاہتا ہے: بھارتی وزیر خارجہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ہندوستانی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے منگل کو کہا کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ "سالوں پرانے سرحد پار دہشت گردی کے مسئلے کا حل تلاش کرنا چاہتا ہے”۔ ہندوستانی وزیر اعظم […]
