ایران کے میزائل اور ڈرونز کن صلاحیتوں کے حامل ہیں؟ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل پر حملوں کے دوران ایران نے چند ایسے ہتھیار استعمال کیے ہیں جو ایک طویل عرصے سے مغربی ممالک کو تشویش میں مبتلا رکھے رہے ہیں۔ دمشق میں یکم اپریل کو ایرانی سفارت خانے کی عمارت پر فضائی حملے میں […]
