Posted inکھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026: روایتی حریف بھارت کے خلاف شکست کے بعد پاکستان ٹیم ایونٹ سے باہر ہوگئی

ایمسٹلوین: نیدرلینڈز اور بیلجئیم میں جاری ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026ء میں پاکستان کا سفر گروپ مرحلے میں ہی تمام ہوگیا۔ ایمسٹلوین کے ویگنور ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیصلہ کن میچ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ میچ […]

Gift this article