ہانگ کانگ کے آیوش شکلا ٹی ٹوئنٹی میں چار میڈن اوور کرنے والے تیسرے کھلاڑی بن گئے اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو کوالالمپور کے بایویماس اوول میں تاریخ رقم کی گئی کیونکہ ہانگ کانگ کے تیز گیند باز آیوش شکلا ٹی ٹوئنٹی اننگز میں چار میڈن اوور کرانے والے تاریخ کے صرف تیسرے […]
