اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوزکی خبر کے مطابق سکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی الگ الگ کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے جبکہ بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پہلی کارروائی خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان […]
