اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ کے باعث بڑھتی قیمتوں پر گفتگو کرتے ہوئے بظاہر کہا ہے کہ اگر ایران امریکا کے دو بڑے شہروں لاس اینجلس اور سان ڈیاگو کو نشانہ بنائے تو اسے ملکی اور عالمی سلامتی کی قیمت کے […]
