اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز خبر کے مطابق امریکہ میں ایران کے اہم تیل برآمدی مرکز خارگ جزیرے پر ممکنہ زمینی کارروائی سے متعلق سنجیدہ غور جاری ہے، تاہم دفاعی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ایسا کوئی بھی اقدام جنگ کو مختصر کرنے کے بجائے مزید طول دے سکتا ہے اور امریکی افواج […]
