اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق شام کی ایک عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو خانہ جنگی کے دوران جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات میں مجرم قرار دیتے ہوئے غیرحاضری میں سزائے موت سنا دی ہے۔ یہ فیصلہ شام کی عبوری حکومت کی جانب سے سابق […]
