اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے 4 اکتوبر کو خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت سے لانگ مارچ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ پارٹی کے شیڈول کے مطابق قافلہ 6 اکتوبر کو پشاور پہنچے گا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل […]
