اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق امریکی ریاست لوئیزیانا کے شہر شریوپورٹ میں پیش آنے والے افسوسناک فائرنگ کے واقعے میں 1 سے 14 سال کی عمر کے 8 بچے جان کی بازی ہار گئے، جبکہ مجموعی طور پر کم از کم 10 افراد کو نشانہ بنایا گیا۔ پولیس حکام کے […]
