Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکا میں دل دہلا دینے والی فائرنگ: 8 معصوم بچے جاں بحق، ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا

Heartbreaking shooting in America 8 innocent children killed, suspect killed in police encounter

Heartbreaking shooting in America 8 innocent children killed, suspect killed in police encounter

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر  کے مطابق امریکی ریاست لوئیزیانا کے شہر شریوپورٹ میں پیش آنے والے افسوسناک فائرنگ کے واقعے میں 1 سے 14 سال کی عمر کے 8 بچے جان کی بازی ہار گئے، جبکہ مجموعی طور پر کم از کم 10 افراد کو نشانہ بنایا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق واقعہ اتوار کی صبح تقریباً 6 بجے پیش آیا اور ابتدائی تحقیقات میں اسے گھریلو تنازع کا شاخسانہ قرار دیا جا رہا ہے۔ شیریو محکمہ پولیس کے ترجمان کرسٹوفر بورڈیلون نے بتایا کہ فائرنگ تین مختلف رہائش گاہوں میں کی گئی، اور جاں بحق ہونے والے بچوں میں سے بعض کا تعلق مبینہ حملہ آور سے تھا۔

واقعے کے بعد ملزم نے ایک گاڑی چھین کر فرار ہونے کی کوشش کی، تاہم پولیس کے تعاقب کے دوران بوسیئر پیرش کے علاقے میں فائرنگ کے تبادلے میں وہ ہلاک ہو گیا۔

حکام کے مطابق پولیس کارروائی کی تحقیقات لوئیزیانااسٹیٹ پولیس کر رہی ہے، جبکہ ملزم کی شناخت متاثرہ خاندانوں کو آگاہ کرنے کے بعد ظاہر کی جائے گی۔

شریوپورٹ کے میئر ٹام آرسینیو نے اسے شہر کی تاریخ کا انتہائی دردناک سانحہ قرار دیا، جبکہ امریکی ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن اور ریاستی گورنر جیف لینڈری نے بھی واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

پولیس کے مطابق زخمی افراد کی حالت اور مزید تفصیلات سامنے لانے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

Tags: اسپیکر مائیک جانسن کرسٹوفر بورڈیلون گورنر جیف لینڈری لوئیزیانا میئر ٹام آرسینیو

Post navigation

Previous: ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا
Next: تیل کی سپلائی بلا تعطل، پاکستان میں شپنگ معمول پر برقرار

UAE's categorical response to Iran No external power needed for self-defense
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای کا ایران کو دوٹوک جواب، اپنے دفاع کے لیے کسی بیرونی طاقت کی ضرورت نہیں

Iran warns Trump administration, American people will now pay the economic price
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی ٹرمپ انتظامیہ کو وارننگ، معاشی قیمت اب امریکی عوام چکائیں گے

Major operation in Africa, US and Nigerian forces kill ISIS leader
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

افریقہ میں بڑا آپریشن، امریکی اور نائجیرین فورسز نے داعش رہنما کو ہلاک کر دیا

یہ بھی پڑہیے

PCB announces squad for ICC Women's T20 World Cup 2026-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے آئی سی سی ویمن ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کیلئے اسکواڈکا اعلان کر دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

UAE's categorical response to Iran No external power needed for self-defense
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای کا ایران کو دوٹوک جواب، اپنے دفاع کے لیے کسی بیرونی طاقت کی ضرورت نہیں

Iran warns Trump administration, American people will now pay the economic price
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی ٹرمپ انتظامیہ کو وارننگ، معاشی قیمت اب امریکی عوام چکائیں گے

Major operation in Africa, US and Nigerian forces kill ISIS leader
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

افریقہ میں بڑا آپریشن، امریکی اور نائجیرین فورسز نے داعش رہنما کو ہلاک کر دیا

Prime Minister Shehbaz Sharif's categorical declaration: Pakistan's nuclear program is only for defense and peace
  • Top News
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا دوٹوک اعلان: پاکستان کا ایٹمی پروگرام صرف دفاع اور امن کے لیے ہے

Pakistan's major economic success, Finance Minister arrives in China to issue first Panda Bond
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

پاکستان کی بڑی معاشی کامیابی، پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کیلئے وزیر خزانہ چین پہنچ گئے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.