اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں اپنی شاندار کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے کلاسک کے بعد ایکویپڈ کلاس میں بھی چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ نوح بٹ کی شاندار کارکردگی کا آغاز سکواٹ کے مقابلے سے ہوا، جہاں انہوں […]
