Posted inامریکہ, بین الاقوامی, پاکستان

کابل ایئر پورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری میں مدد پر پاکستان کا مشکور ہوں ، صدر ٹرمپ

امریکی حکام کے مطابق، پاکستان کی خفیہ ایجنسی نے حالیہ دنوں میں امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کی فراہم کردہ معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے داعش کے ایک سینئر کمانڈر، محمد شریف اللہ، کو گرفتار کیا ہے۔ محمد شریف اللہ، جسے ‘جعفر’ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، افغانستان اور پاکستان میں داعش […]

Gift this article