Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان

ڈی-8 سمٹ: پروفیسر یونس اور شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات،1971 کے مسائل پر زور

قاہرہ میں ڈی-8 ( انڈونیشیا، ایران، بنگلہ دیش، پاکستان، ترکی، مصر، ملائیشیا اور نائجیریا) سمٹ کے دوران بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس اور پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور اہم مسائل پر بات چیت کی گئی۔ پروفیسر یونس نے 1971 کے معاملات کو ہمیشہ […]

Gift this article