Posted inبین الاقوامی, Afghanistan, Top News, پاکستان

پاکستان نے افغان طالبان کا اسلحہ اسمگلنگ کا دعویٰ مسترد کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون  نے اپنی خبر میں کہا ہے کہ پاکستان نے افغان طالبان حکومت کی جانب سے افغانستان میں تخریبی سرگرمیوں کے لیے پاکستان سے اسلحہ اسمگل کیے جانے کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے فضول، بے بنیاد اور حقائق کے منافی قرار دیا ہے۔ وزارت اطلاعات و نشریات نے […]

Gift this article