اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان نیوزکی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا نے وینزویلا کے 65 ارب بیرل سے زائد ثابت شدہ تیل کے ذخائر پر اکثریتی کنٹرول حاصل کرلیا ہے، تاہم معاہدے کی قانونی اور مالی ساخت سمیت کئی اہم تفصیلات ابھی واضح نہیں کی گئیں۔ ٹرمپ نے […]
