Posted inTop News, پاکستان

پہلی پاکستانی خاتون جن کو "ڈیانا لیگیسی ایوارڈ” سے نوازا گیا

پہلی پاکستانی خاتون جن کو "ڈیانا لیگیسی ایوارڈ” سے نوازا گیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار روحیل فاؤنڈیشن کی بانی خاتون علیزے خان کو ڈیانا لیگیسی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ علیزے خان نے یہ ایوارڈ جمعرات (14 مارچ) کو لندن میں منعقدہ ایک تقریب میں برطانوی بادشاہ شاہ چارلس […]

Gift this article