اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ڈاج بال ٹیمیں پہلی بار ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کریں گی۔ پاکستانی ٹیمیں تینوں کیٹیگریز میں شرکت کریں گی۔ فوم اور فیبرک بال کیٹیگری میں مردوں کی دو ٹیمیں حصہ لیں گی۔ خواتین کی ٹیم فوم بال میں پاکستان کی نمائندگی کرے گی۔ پاکستان […]
