اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کے آج 2 اجلاس منعقد کیے جائیں گے۔ جوڈیشل کمیشن کے پہلے اجلاس میں جسٹس شاہد بلال کی آئینی بینچ میں شمولیت پر غور کیا جائے گا۔ آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کے کیس میں جسٹس عائشہ ملک کی جگہ نئے جج کی […]
