چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نعیم اخترافغان کو سپریم کورٹ جج بنانے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری سے متعلق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن اجلاس کی صدارت کی۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس نعیم اختر افغان کو سپریم کورٹ جج بنانے پر غور کیا گیا، […]
