Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی

ٹرمپ نے امریکی الیکشن کمیشن کے آخری تین ارکان بھی برطرف کر دیے، انتخابی شفافیت پر نئے سوالات کھڑے ہو گئے۔

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نومبر میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے قبل دو جماعتی امریکی انتخابی معاونتی کمیشن کے باقی ماندہ تین ارکان کو بھی عہدوں سے ہٹا دیا، جس کے بعد وفاقی ادارہ مکمل طور پر خالی ہو گیا ہے۔ اس اقدام […]

Gift this article