اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے ایران نے اعلان کیا ہے کہ اگر امریکا اپنی فضائی کارروائیاں معطل رکھتا ہے تو تہران بھی جوابی حملے نہیں کرے گا۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب مسلسل 13 روز تک جاری رہنے والی امریکی بمباری کے بعد واشنگٹن نے اپنی […]
