Posted inTop News, پاکستان

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی پارلیمان سے منظوری، اپوزیشن کا شدید احتجاج

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے  کہ پارلیمان کے مشترکہ اجلاس نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور گورنر راج سے متعلق صدارتی اعلانات کی منظوری دے دی، تاہم اجلاس کے دوران اپوزیشن ارکان نے شدید احتجاج کیا اور قراردادوں کی نقول پھاڑ دیں۔ احتجاج کے باعث […]

Gift this article