اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان سیاسی تعطل ختم کرانے کے لیے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی ممکنہ ثالثی پر سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ حکومتی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ مولانا دونوں فریقوں کے درمیان مذاکرات بحال کرانے […]
