اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق میر علی کے علاقے عیدک میں چیک پوسٹ پر ہونے والے خودکش حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس حکام کے مطابق خودکش […]
