اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں ایک امام بارگاہ کے قریب ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 31 افراد جاں بحق اور 169 زخمی ہوگئے۔ واقعے کی تصدیق اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر کے بیان سے ہوئی، جبکہ ضلعی انتظامیہ کے مطابق زخمیوں […]
