اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اس وقت تہران سے بات چیت نہیں کر رہا اور اس کی توجہ ایران پر معاشی دباؤ بڑھانے پر مرکوز ہے، جبکہ واشنگٹن نے ایران کے […]
