امریکا پاک-ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی حمایت نہیں کرتا،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے پاکستان-ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی حمایت نہ کرنے کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری کو ایران کے ساتھ کاروبار کرنے پر پابندیوں کے خطرے کے بارے میں خبردار کردیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل […]
