Posted inکھیل

غیر منظور شدہ ایسوسی ایشنز کا حصہ بننے پر پی ایف ایف کا سخت ایکشن

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کی ڈسپلنری کمیٹی نے مبینہ طور پر غیر منظور شدہ اور متوازی ایسوسی ایشن کا حصہ بننے پر 100 سے زائد افراد کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ اس فہرست میں پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی موجودہ گول کیپر نشا اشرف بھی […]

Gift this article