Posted inEditor's Pick, بین الاقوامی, پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ ڈاووس روانہ، عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے ایک اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ دفترِ خارجہ کے مطابق فورم کا یہ سالانہ اجلاس 20 سے 22 جنوری تک سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈاووس-کلوسٹرز میں منعقد ہو رہا ہے، جہاں وزیراعظم […]

Gift this article