Posted inTop News

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف آئندہ وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، جو جولائی اور اگست میں ہو گی۔ سیریز میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور تین ایک روزہ بین الاقوامی (ون ڈے) کھیلے جائیں گے ٹی ٹوئنٹی میچز امریکہ میں بالخصوص فلوریڈا […]

Gift this article