اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جیو نیوز کی خبر کے مطابق پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) کی ایک تازہ تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ پاکستان کی معیشت کیلئے سنگین خطرات پیدا کر سکتی ہے، کیونکہ ملک توانائی درآمدات پر بھاری انحصار رکھتا ہے۔ رپورٹ […]
