نو سال قبل لاپتہ ہونے والے 3 پاکستانی کوہ پیماؤں کی لاشیں اصل حالت میں برآمد اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وادی نیلم آزاد کشمیر کے گلیشیئر سے 9 برس قبل سروالی چوٹی سر کرنے کی کوشش میں لاپتہ ہونے والے تین پاکستانی کوہ پیماؤں کی لاشیں اصل حالت میں برآمد ہوگئی ہیں. تینوں پاکستانی کوہ […]
