اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے نے دنیا کی 100 قابلِ تقلید خواتین کی فہرست جاری کر دی۔ 90ء کی دہائی میں پاپ میوزک سے شہرت حاصل کرنے والی پاکستانی معروف گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔ پاکستانی میوزیکل آئیکون حدیقہ کیانی اپنی ورسٹائل آواز اور انسانی ہمدردی کے […]
