اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق پاکستان نے ایک مرتبہ پھر اقوام متحدہ سے رجوع کرتے ہوئے سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کو سندھ طاس معاہدے پر مکمل عملدرآمد اور مستقل ثالثی عدالت کے فیصلوں کی پاسداری پر آمادہ کرے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار […]
