Posted inپاکستان

وزیر اعظم کی پاسکو کی نجکاری کے لیے ایکشن پلان تیار کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم کی پاسکو کی نجکاری کے لیے ایکشن پلان تیار کرنے کی ہدایت اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعہ کو متعلقہ حکام کو پاکستان ایگریکلچرل سٹوریج اینڈ سروسز کوآپریشن (پاسکو) کی نجکاری کے لیے ایکشن پلان تیار کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیر اعظم نے وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ […]

Gift this article