Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

وزیر اعظم کی پاسکو کی نجکاری کے لیے ایکشن پلان تیار کرنے کی ہدایت

feature photo - 2024-07-12T110446.967

وزیر اعظم کی پاسکو کی نجکاری کے لیے ایکشن پلان تیار کرنے کی ہدایت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعہ کو متعلقہ حکام کو پاکستان ایگریکلچرل سٹوریج اینڈ سروسز کوآپریشن (پاسکو) کی نجکاری کے لیے ایکشن پلان تیار کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیر اعظم نے وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ اور پاسکو سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کے لیے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے گندم بورڈ کی تنظیم نو کرنے کی بھی ہدایت کی۔

https://urduintl.com/wp-content/uploads/2024/07/WhatsApp-Video-2024-07-12-at-10.28.59-AM.mp4

انہوں نے کہا کہ دوبارہ تشکیل شدہ گندم بورڈ میں کسانوں، لینڈ انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم اور پاسکو کے نمائندے شامل ہونے چاہئیں۔

وزیراعظم نے گندم اور دیگر فصلوں کی پیداوار بڑھانے کے لیے موثر اقدامات کرنے پر زور دیا۔

انہوں نے متعلقہ حکام سے کہا کہ وہ وفاقی حکومت کی جانب سے گندم کی خریداری کے لیے متبادل حکمت عملی مرتب کریں اور صوبائی حکومتوں اور گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے ساتھ ساتھ متعلقہ محکموں سے بھی مشاورت کریں۔

اجلاس کے شرکاء کو گندم بورڈ کی ٹی او آرز اور ری اسٹرکچرنگ، فصلوں کی پیداوار بڑھانے کے ساتھ ساتھ پاسکو میں اصلاحات کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی۔

اجلاس میں وفاقی کابینہ کے ارکان احد خان چیمہ، محمد اورنگزیب، رانا تنویر حسین، عطاء اللہ تارڑ اور علی پرویز ملک، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل اور متعلقہ سینئر افسران نے شرکت کی۔

Tags: پاسکو پاکستان ایگریکلچرل سٹوریج اینڈ سروسز کوآپریشن گندم بورڈ کی تنظیم نو وزیرِ اعظم شہباز شریف

Post navigation

Previous: تین پاکستانی بہنوں نے پاور لفٹنگ ایونٹ میں گولڈ میڈلز جیت کر تاریخ رقم کردی
Next: وکٹورین اوپن سکواش چیمپئن شپ: ناصر اقبال کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

Engineer Mirza case Court declares Council of Islamic Ideology opinion null and void
  • Top News
  • پاکستان

انجینئر مرزا کیس: عدالت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کالعدم قرار دے دی

Efforts to reduce regional tensions Iran and Jordan trust Pakistan's diplomatic role
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

علاقائی کشیدگی میں کمی کی کوششیں: ایران اور اردن کا پاکستان کے سفارتی کردار پر اعتماد

Budget preparation expedited Government orders ministries to immediately return unused funds
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ تیاری تیز: حکومت نے وزارتوں کو غیر استعمال شدہ فنڈز فوری واپس کرنے کا حکم دے دیا

یہ بھی پڑہیے

New dispute in the Strait of Hormuz Iran accuses the US of attacking passenger ships and killing 5 civilians
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں نیا تنازع: ایران کا امریکا پر مسافر کشتیوں پر حملے اور 5 شہری ہلاکتوں کا الزام

Engineer Mirza case Court declares Council of Islamic Ideology opinion null and void
  • Top News
  • پاکستان

انجینئر مرزا کیس: عدالت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کالعدم قرار دے دی

Drone attack on Fujairah oil zone, UAE claims to have shot down Iranian missile
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

فجیرہ آئل زون پر ڈرون حملہ، یو اے ای نے ایرانی میزائل مار گرانے کا دعویٰ

Pakistan Women's Team defeated Zimbabwe by 168 runs-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن ٹیم نے زمبابوے کو 168 رنز سے ہرا دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

New dispute in the Strait of Hormuz Iran accuses the US of attacking passenger ships and killing 5 civilians
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں نیا تنازع: ایران کا امریکا پر مسافر کشتیوں پر حملے اور 5 شہری ہلاکتوں کا الزام

Engineer Mirza case Court declares Council of Islamic Ideology opinion null and void
  • Top News
  • پاکستان

انجینئر مرزا کیس: عدالت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کالعدم قرار دے دی

Drone attack on Fujairah oil zone, UAE claims to have shot down Iranian missile
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

فجیرہ آئل زون پر ڈرون حملہ، یو اے ای نے ایرانی میزائل مار گرانے کا دعویٰ

Efforts to reduce regional tensions Iran and Jordan trust Pakistan's diplomatic role
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

علاقائی کشیدگی میں کمی کی کوششیں: ایران اور اردن کا پاکستان کے سفارتی کردار پر اعتماد

Budget preparation expedited Government orders ministries to immediately return unused funds
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ تیاری تیز: حکومت نے وزارتوں کو غیر استعمال شدہ فنڈز فوری واپس کرنے کا حکم دے دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.