اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ٹینس اسٹار رافیل نڈال کو اسپین کے ڈیوس کپ فائنل ایٹ کے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔ منتظمین نے پیر کو سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال کو اسپین کے ڈیوس کپ فائنل ایٹ اسکواڈ میں شامل کرنے کی تصدیق کی۔ ہسپانوی اسکواڈ میں عالمی نمبر […]
