Saturday, November 9, 2024
Homeکھیلٹینس اسٹار رافیل نڈال اسپین کے ڈیوس کپ فائنل ایٹ کے اسکواڈ...

ٹینس اسٹار رافیل نڈال اسپین کے ڈیوس کپ فائنل ایٹ کے اسکواڈ میں شامل

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ٹینس اسٹار رافیل نڈال کو اسپین کے ڈیوس کپ فائنل ایٹ کے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔

منتظمین نے پیر کو سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال کو اسپین کے ڈیوس کپ فائنل ایٹ اسکواڈ میں شامل کرنے کی تصدیق کی۔ ہسپانوی اسکواڈ میں عالمی نمبر تین کارلوس الکاراز، رابرٹو بوٹیسٹا اگوت، پابلو کارینو بسٹا اور مارسیل گرینولرز بھی شامل ہوں گے۔

یاد رہے 38 سالہ نڈال آخری بار پیرس اولمپکس میں کھیلے تھے جہاں وہ دوسرے راؤنڈ میں نوواک جوکووچ سے ہار گئے تھے۔ اس کے بعد وہ فٹنس کے مسائل کی وجہ سے یو ایس اوپن اور گزشتہ ویک اینڈ کے لیور کپ سے دستبردار ہو گئے۔

واضح رہے19 نومبر سے شروع ہونے والے کوارٹر فائنل میں اسپین کا مقابلہ نیدرلینڈ سے ہوگا۔

Latest articles

پاکستان نے آسٹریلیا میں سب سے کامیاب ون ڈے ٹیم کے طور پر بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں پاکستان کی...

پی سی بی کے سربراہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز برابر کرنے پر پاکستانی ٹیم کے معترف

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن...

چیمپئنز ٹرافی: چیئرمین پی سی بی کا بھارت کے دورہ پاکستان سے انکار پر ردعمل

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن...

نویں تھل جیپ ریلی کا کوالیفائینگ راؤنڈ مکمل

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نویں تھل جیپ ریلی کا کوالیفائینگ...

More like this