Posted inTop News, پاکستان, سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستان میں موبائل فونز کی درآمدات میں ریکارڈ 138 فیصد اضافہ

پاکستان میں موبائل فونز کی درآمدات میں ریکارڈ 138 فیصد اضافہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں موبائل فونز کی درآمدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور جنوری میں سالانہ بنیادوں پر موبائل فونز کی درآمدات میں 275.15 فیصد اضافہ ہوا جبکہ سالانہ بنیادوں پر ٹیلی کام سیکٹر کی درآمدات 197 فیصد بڑھیں۔ […]

Gift this article