Posted inکھیل

زمبابوے کا بنگلادیش کو بڑا جھٹکا، ہرارے ٹیسٹ میں اننگز اور 85 رنز سے شکست

ہرارے: زمبابوے نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلادیش کو ہرارے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 85 رنز سے شکست دے دی۔ میزبان ٹیم نے میچ کے آغاز سے ہی اپنی گرفت مضبوط رکھی اور بنگلادیشی بیٹنگ لائن کو دونوں اننگز میں مشکلات سے دوچار کیا۔ میچ میں زمبابوے نے پہلی اننگز میں 410 […]

Gift this article